the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ

.آسٹریلیانے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں3وکٹوں سے شکست دے دی، سیریز میں تین۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ویرات کوہلی کی سنچری بھی ٹیم کے کام نہ آئی۔

ملبورن کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں هندوستان نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 295رنز بنائے، ویرات کوہلی117، شیکھر دھوان68اور رہانے 50رنز کے ساتھ نمایاں



رہے۔

آسٹریلیا کی طرف سے ہیسٹنگ نے 4وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 48اعشاریہ 5اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، میکسویل نے 96رنز کی اننگز کھیلی جبکہ مارش نے62اور اسمتھ نے41رنز بنائے۔

5میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو تین۔صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.